The Official Site of Shaykh Abdul Raheem
(Damat Barakaatuhum)

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

The Official Site of Shaykh Abdul Raheem
(Damat Barakaatuhum)

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Sale!

New Urdu Books Bundle: Booyutul Muttaqeen & Yas'aloonaka (Vol 1)

£8.00

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

Description

New Urdu Book Bundle: Includes 2 new Urdu Arrivals:

انسانی زندگی گوناگوں مسائل سے عبارت ہے، نت نئے مسائل روز بہ روز پیش آتے ہیں، اور ربِ کریم نے ان مسائل کا حل بتلانے والے رجالِ کار بھی امت میں پیدا فرمائے۔ فالحمد للہ علی ذالک۔   پہلے لاک ڈاؤن میں حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب لمباڈا زیدت معالیہم (استاذِ حدیث دارالعلوم یوکے) نے سوال و جواب کا سلسلہ آن لائن شروع فرمایا، یہ مبارک سلسلہ سینکڑوں تشنہ لبوں کی سیرابی کا سبب بنا۔ اب اس کو عام افادے کی غرض سے چھاپا گیا ہے۔ اس میں موجودہ حالات اور کورونا وائرس کے چلتے نت نئے مسائل کے جواب دیے گئے ہیں۔ اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ سوال کے شرعی و فقہی جواب کے ساتھ ساتھ صورتِ مسئولہ کی حلت و حرمت سے متعلق ترغیب و ترہیب بھی بیان کی گئی ہے، اور بہ وقت ضرورت متبادل طریقۂ کار بھی سمجھایا گیا ہے۔ نیز اندازِ بیان عام فہم، اسلوب سادہ اور جاذب ہے، تاکہ خلقِ کثیر فایدہ اٹھائے۔۔۔ تو آئیے!!! اس کتاب کے خریدار بنیں اور لوگوں تک زیادہ سے زیادہ پہنچانے میں تعاون فرمائیں۔۔۔
کتاب کی تفصیلات:
نام : یسئلونک (مجموعۂ سوالات و جوابات)
صفحات : ۳۲۳

A unique collection of everyday Questions & Answers by Shaykh Abdul Raheem Hafizahullah.

مسجدیں کیا ہیں؟

مسجد کے فضائل، آداب اور مختلف مسائل پر بیش بہا اور قیمتی کتاب مؤقر عالمِ دین *حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب لمباڈا دامت برکاتہم (استاذِ حدیث دارالعلوم ، یوکے)* کے افادات کتابی شکل میں منظرِ عام پر آچکے ہیں۔
کتاب صاحبِ افادات کی شیریں بیانی، منفرد اندازِبیان، متنوع معلومات کے خزینے سے آراستہ و پیراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ عمدہ کاغذات، جاذب اسلوبیات، نت نئے مسائل و معلومات پر مشتمل ہے ، مسجد اور اعمال کے متعلق کئی اشکالات کا حل ، اور بہت کچھ جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔۔۔۔
تو پھر دیر کس بات کی !
آئیے خریدار بنیے، خود خریدیں، یا خرید کر علما، طلبہ، ائمہ اور دعاۃ کو ہدیہ دیں اور اپنے مرحومین کو ایصالِ ثواب کریں۔۔۔
کتاب کی تفصیلات
صفحات: ۳۰۳

تاجرانِ کتب ضرور رابطہ فرمائیں۔
کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔۔

This book discusses the Important role of the Masjid in the life of a Muslim.

———————————————————–

For trade, bulk orders, international or more information, please contact:

Currently available to collect from:

  • Bolton – 07989 301 156

Additional information

Weight 0.251 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “New Urdu Books Bundle: Booyutul Muttaqeen & Yas'aloonaka (Vol 1)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Books